Home » » جعلی شناختی کارڈ،لاہور ریجن میں نادرا موبائل وینز سروس بند

جعلی شناختی کارڈ،لاہور ریجن میں نادرا موبائل وینز سروس بند

Written By Current Affairs Insights on Monday, January 26, 2015 | 5:35 AM

لاہور(ویب ڈیسک)جعلی شناختی کارڈ کا سکینڈل سامنے آنے کے بعد لاہورریجن کی نادرا موبائل وینز سروس بند کر دی گئی۔فیصلہ ازبک ، افغان دہشت گردوں کافرارسکینڈل سامنے آنے پر کیاگیا۔لاہور ریجن میں گوجرانوالہ ،اوکاڑہ ،قصور ، شیخوپورہ اور سیالکوٹ شامل ہیں۔نادراموبائل وینز سروس پر تعینات عملے کو دفاتر منتقل کر دیا گیا۔مقامی اخبار دنیانیوزنے کامونکی میں دہشت گردوں کے سہولت کارکا انکشاف کیاتھا ملزم شاہد نے ازبک اورافغان دہشت گردوں کو20لاکھ روپے میں 120جعلی شناختی کارڈزبناکردینے تھے۔

0 comments:

Post a Comment

Popular Posts

blog counter


Category

News (38) Hindi Movies (35) Moives (28) Free TV (11) Urdu News (1)