Home » » ناسا جہاز نے پلوٹو کی سطح کی تصویریں اتارنا شروع کر دیں

ناسا جہاز نے پلوٹو کی سطح کی تصویریں اتارنا شروع کر دیں

Written By Current Affairs Insights on Tuesday, January 27, 2015 | 4:55 AM




نیویارک(ویب ڈیسک)امریکی خلائی ادارے ناسا کے جہاز نے سیارہ پلوٹو کی برفیلی سطح کی تصویریں اتارنا شروع کر دی ہیں۔نیو ہورائزنز یا نئے افق نامی خلائی جہاز نو برس میں پانچ ارب کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد پلوٹو کے قریب پہنچا ہے تاہم اب بھی وہ پلوٹو سے 20 کروڑ کلومیٹر دور ہے۔یاد رہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ انسانوں کو پلوٹو کے اتنے قریب سے دیکھنے کا موقع ملا ہے۔

0 comments:

Post a Comment

Popular Posts

blog counter


Category

News (38) Hindi Movies (35) Moives (28) Free TV (11) Urdu News (1)